سوات (مانند نیوز) سوات تھانہ کبل کے علاقہ گل جبہ میں گھر کے اندر خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد،کبل پولیس کو اطلاع ملتے ہی وقوعہ پر پہنچ گئے،خاتون کو تیز دار شے سے گلہ پر ذبح کرکے قتل کی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کبل کے حدود گل جبہ خوڑ محلہ میں خاتون (ک) زوجہ مسین ساکن گل جبہ کی تیز دار آلہ سے ذبح شدہ لاش گھر میں کچن کے برآمدے میں چارپائی پر ملی جس کو ضروری کاروائی کیلئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا تھانہ کبل پولیس کے مطابق مقتولہ کے بیٹے سعید اللہ ولد مسین کے مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی مقتولہ کے بیٹے سعید اللہ نے پولیس کو بتایا کہ والد ایک ہفتہ سے گھر میں موجود نہیں وہ بیٹی کے گھر دردیال چلا گیا ہے جبکہ رات کے وقت مجھے اطلاع ملی کہ وقوعہ ہوچکا ہے جب میں رات کے وقت گھر داخل ہوا اور لائٹ روشن کیا تو چارپائی پر والدہ کا قتل شدہ لاش پڑی تھی جو کسی تیز دار شے سے گلہ پر ذبح کرکے قتل کی ہے ہمارا کسی سے کوئی عناد بھی نہیں ہے کبل پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی،

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے