پبی (نما ئندہ مانند ) پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے زیر اہتمام ضلعی سطح کے اجلاس کے بعد پار ٹی کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام پر اعتماد اور اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکا لی ریلی میں بڑی تعداد میں پار ٹی کار کنان نے شر کت کی ریلی کی قیا دت پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ پر ویز خان صو با ئی راہنما ساجد خان گمر یا نی ضلعی جنرل سیکر ٹری انجینئر نہال خان سعید زمان خٹک صدر تحصیل پبی عا لم شر یف ایڈو کیٹ یو تھ میڈیا ٹیم نے کی ریلی پار ٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے شروع ہو ئی جی ٹی روڈ پر پبی سٹیشن چوک اور پبی بازار کے چکر لگا ئے ریلی کے شرکاء نے پار ٹی جھنڈے اٹھا ئے ہو ئے تھے ریلی نے جلسے کی شکل اختیارکی جس سے پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ پر ویز خان صو با ئی راہنما ساجد خان گمر یا نی ضلعی جنرل سیکر ٹری انجینئر نہال خان اور دیگر قا ئدین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ معلوم نہیں کس کی ایماء پر یہ لوگا اس نازک حا لات میں پار ٹی کے خلاف سازش کر رہے ہیں اور اس نازک وقت میں صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام کے خلاف میڈیا ٹرا ئل شروع کیا ہے ریلی میں صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام پر مکمل اعتماد کا اعلان کیا انہوں نے پار ٹی میں داڑایں کر نے اور بے جا الزامات اور مد اخلت کر نے پر شد ید غم وغصے کا اظہارکیا گیا اور پار ٹی کمزور کر نے کی ہر سا زش کا نا کا م بنائیں گے جو لو اقتدار کے مز ے لوٹ رہے تھے اس وقت ان کو پار ٹی اور کار کنان یاد نہیں آرہے تھے انجنیئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں پار ٹی کو زندہ کیا ہے اب ان کے خلاف لوگ سازشیں کر رہے ہیں پار ٹی کے قائد میاں محمد نوز شر یف مرکزی صدر میاں شہباز شریف پار ٹی کے سینئر نائب صدر چیف آرگنا ئزرمریم نواز شریف اس کا نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ انجینئر امیر مقام نے نا مسا ئد حا لات اور سخت وقت میں اپو زیشن کا سا منا کیا تحریک انصاف کی حکو مت نے امیر مقام خلاف مقد مات قا ئم کئے نیب کا سا منا کیا لیکن انجینئر امیر مقام پار ٹی کے ساتھ ثابت قدم رہے اورپار ٹی کو دوام بخشااور اب صو بہ بھرمیں 2023 کے الیکشن کے لئے امیدواروں کی لا ئن لگ گئی ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ انجینئر امیر مقام کی محا لفت کر رہے ہیں وہ جوگ اپنے گر بانوں میں جھانک کر دیکھے عوام خود فیصلہ کر یں گی ہم ان تمام لیڈرصا حبان سے در خواست کر تے ہیں کہ وہ پار ٹی کو کمزور کر نے والی سازش کا حصہ نہ بنیں انہوں نے کار کنان کو الیکشن کے حوا لے سے بھر پور تیاریں شروع کر نے کی بھی ہدا یت کی اور قائد میاں محمد نواز شریف،محمد شہباز شریف اور صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے