اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس۔پاکستان تحریک انصاف سنئیر رہنما معروف سیاسی و سماجی شخصیت #انجنئیرمعراجخان_ کو صوبائی صدر و وفاقی وزیر مملکت سید محمد علی شاہ باچا، صوبائی نائب صدر ڈاکٹر افسرالملک خانخانجی ، خادم شانگلہ امیر سلطان گجر، تحصیل بشام کا جیالا فضل معبود گجر اور شانگلہ کے دیگر رہنماووں نے شرکت کی اور شھیدوں کے قافلے میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہااس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر وفاقی وزیر مملکت سید محمد علی شاہ باچا اور صوبائی نائب صدر سابق ایم پی اے بانی شانگلہ ڈاکٹر افسرالمک خانجی خادم شانگلہ امیر سلطان گجر اور چوہدری فضل معبود گجر اور صوبائی کونسل ممبر شاہ سعود اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن سکیٹری محمد عالم خان نے پارٹی ٹوپی پہنائی اور موبلر گلہ میں ڈال دیا ۔ میں انجنئیر معراج خان ضلع شانگلہ PPP جملہ قیادت کے پاکستان پیپلز پارٹی میں باعزت طور شمولیت دعوت اور حوصلہ افزائی کا مشکور ہو ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے