پاراچنار (مانند نیوز) قبائلی ضلع کرم پاراچنار میں بول نیوز پر پابندیوں، دفاتر پر چھاپوں اور چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرے میں بلدیاتی نمائندگان، سیاسی رہنماوں، صحافی حضرات و تاجر برادی کے رہنماوں نے شرکت کی مظاہرین نے بول نیوز کے حق میں نعرے لگائیں مظاہرین نے کہا کہ سیاسی بنیادوں پر بول نیوز سمیت کسی بھی میڈیا ہاوس کے خلاف انتقامی کاروائی کی مزمت کرتے ہیں مظاہرین نے کہا کہ بول کے خلاف انتقامی کاروائیاں قابل آفسوس ہے اس موقع پر پاراچنار کے سینئیر صحافی ڈسٹرکٹ رپورٹر ہدایت علی پاسدار نے کہا کہ ہر سیاسی پارٹی جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو صحافیوں کی ہمدردی کا ڈرامہ کرتے ہیں مگر جیسے ہی وہ حکومت میں جاتے ہیں تو پھر صحافت و صحافتی اداروں پر شب خون مارے جاتے ہیں مظاہرین نے بول نیوز کے خلاف تمام مقدموں کے ختم ہونے کا مطالبہ کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے