سوات (مانند نیوز) سینئرصحافی سردارحسین انتقال کرگئے، مرحوم کو مینگورہ میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق سوات پریس کلب کے ممبراورسوات کے سینئرصحافی سردارحسین انتقال کرگئے، مرحوم ڈاکٹرفداحسین کے فرزند، جبکہ ریاج علی شاہ اورصدام حسین کے والد تھے، مرحوم کو مینگورہ میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شیرین زادہ، جنرل سیکرٹری نیازاحمد خان، سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر حضرت علی باچہ، جنرل سیکرٹری، سلیم اطہر، سوات پریس کلب کے سینئرصحافیوں غفورخان عادل، محبوب علی یوسفزئی، سلمان یوسفزئی، جاویداقبال، زبیرخان، عصمت علی، شفیع اللہ، اخوند، عبیداللہ عابد، خورشیدعمران، سمیت صھافیوں اورمختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیرتعدادی میں شرکت کی۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی گل مشال محلہ مسجد رنگ محلہ میں جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے