سوات(مانند نیوز)شموزئ پل کیساتھ دریائے سوات سے 30 سالہ جاوید سکنہ زرخیلہ کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی،ریسکیو 1122سوات: ریسکیو 1122 سوات کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔سوات: ریسکیو 1122 کے غوطہ خور جوانوں نے ڈوبے شخص کی جسد خاکی دریائے سوات سے نکال کر سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دی۔ترجمان ریسکیو 1122 سوات