وانا (مانند نیوز) وزیرستان وانا اولسی پاسون نے مشترکہ پریس کانفرنس جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز اداروں نے وانا کونسلرز اتحاد کے صدر صاحب خان وزیر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تھا وزیرستان وانا اولسی پاسون ان کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ادارے کیلئے شرم کا مقام ہے کہ وہ منتخب نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے درمیان فرق نہیں کر سکتے۔ انہوں نے حکومت کو واضح پیغام دیا اور چار بجے تک ڈیڈلائن دی کہ وانا کونسلرز اتحاد کے صدر صاحب خان وزیر کو فوری طور پر رہا کریں، اگر صاحب خان وزیر کو چار بجے تک رہا نہیں کیا گیا تو ہم آگے لائحہ عمل تیار کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے