صوابی (مانند نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مرغز میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ آج پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی آپس کی لڑائی جمھوریت کے لیے نہیں بلکہ ملک میں مارشل لاء کے لئے راہ ہموار کیلئے ہے ائی ایم ایف کا اگلا ڈیمانڈ موٹر وے ریلوے اور ایٹمی اثاثے حوالے کرنے کے لیے ہوگا دنیا کا خوبصورت ترین ملک پاکستان ڈاکو چوروں سود خواروں اور ملکی دولت لوٹنے والوں کے لئے نہیں بلکہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے بنایا گیا تھا تاکہ یہاں اسلام کا عادلانہ نظام کے تحت انصاف اور عدل و انصاف پر فیصلہ ہو امن و سکون ۔ روزگار ۔ ترقی اور خوشحالی کا دور دورہ ہوگا یہاں پر گورنر اور حکمرآن لوگوں کے خادم ہونگے لیکن آفسوس یہاں پر وہی انگریزی نظام و سامراجی کا نظام مسلط چلا آرہا ہے انہوں نے کہا کہ آئے مل کر ایک ایسا نظام لائے جہاں پر محمود و آیاز ایک صف میں کھڑے ہوں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا منشور کے بندے کو امیر نہیں الله کی طرف بلانا ہے لیڈر کی طرف نہیں محمد مصطفیٰ کی طرف بلائے ج مہنگائی نے غریب کا کمر توڑ دی ہے جو غریبوں کی قوت خرید سے باہر ہے بے روزگاری اور غربت کی شرح میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوتا جارہاہے اپوزیشن اور حکمران ملک وقوم کی بہتری کے بجائے اقتدارِ کے لیے رسہ کشی کررہے ہیں آج عدالتوں انصاف نہیں غریب کے لئے الگ قانون اور انصاف جبکہ امیر کے لئے الگ انصاف اور قانون ہے انہوں نے کہا کہ لاوارث پاکستان میں بدآمنی ہے معآشی دھشت گردی عدالتی دھشت گردی عروج پر ہیں عمرآن خان کو گیارہ منٹ میں آٹھ مقدمات میں ضمانت دی گئی آج پاکستان میں عملاً ریاستی رٹ ختم ہو چکی ہے عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت میں تاریخ پیشی ہے اور ملاکنڈ کے لوگوں کے لئے روڈ بند ہیں کیا یہ نظام ہیں عدالتوں میں نوازشریف شہباز شریف زرداری و عمران کے لئے الگ نظام ہوگا اور غریب اور سراج الحق کے لئے الگ ہوگا۔ھم یہ نہیں مانتے سارا نظام جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے انہوں نے کہا کہ نواز زرداری عمران و شہباز کو اسٹبلشمنٹ نے مسلط کیاہے پچھتر سال سے اسٹبلشمنٹ نے عوام پر ان چوروں اور ڈاکوؤں کو مسلط کیا آب عوام کو معاف کریں پی ڈی آیم اور پی ٹی آئی ایک ہیں کشمیر کو انہوں نے اکھٹے بیجا ہے سراج الحق نے کہا کہ سب ایک یہ عوام کے لئے جال ۔شہباز شریف تقریر میں کہتا ہے کہ میں زرادری کو روڈ پر گھسیٹونگا عمرآن خان نہیں کہتا تھا کے پرویز الہی بڑا ڈاکو ہیں ب اپنے مفاد کے لئے مریم اور بلاول بھائی اور پرویز الہی عمران ایک ہیں آج ملک پر 63ارب ڈالر کا قرضہ ہیں یہ عمران اور پی ڈی ایم نے لئے 18افراد کے پاس چار ھزار ارب روپے آثاثے ہیں یہ کہاں سے آئے توشہ خانہ کو مسلم لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی و پی ٹی آئی نے لوٹا ہے رب کا شکر ہے کہ توشا خان کے ریکارڈ میں جماعت اسلامی کا کوئی بندہ ملوث نہیں کیا یہ سب چور اور ڈاکو نظام کو ٹھیک کرینگے مریم کہتی ہیں میری حکومت نہیں مسلم لیگ کی ہیں جب میری باپ کی حکومت ہوگی تو میری حکومت ہوگئی یہ اس ملک کے عوآم آزاد نہیں سمجھتے برہمن شہزادے ہیں ھم پر کوئی کرپشن کا کیس نہیں انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں عوام نے موقع دیا کہ نظام اسلام کا عادلانہ نظام نافذ کریں گے جہاں چیف جسٹس مسجد میں بیٹھ کر شریعت کے مطابق فیصلے صادر کریں گے بے روزگاری الاؤنس دیں گے بیوروکریٹس سمیت جس کسی کو بھی زمنیں الاٹ کر دی گئی ہیں واپس کردیں گے