لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نگر ان پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو کل(بدھ کو) مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران حکومت پنجاب نے عمران خان اور تحریک انصاف کو (کل)بدھ کے روز مینار پاکستان کے مقام پرجلسہ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جلسے کے دوران شہر بھر میں متعلقہ پارٹی کو کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور گھیرائو جلائو ہوا تو جوابی کارروائی زمان پارک میں ہوگی۔ صرف عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم سکیورٹی ملے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے