اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔وکیل نعیم حیدر نے کہا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے کی گئی، حسان خان نیازی میرے ساتھ نکلے۔ہم نے پولیس کو بتا یا بھی کہ ضمانت ہو گئی ہے پھر بھی ایس پی نوشیروان انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھا کر رمنا تھانہ لے گئے۔پولیس حکام نے کہا کہ حسان نیازی کو پولیس ناکے پر مزاحمت کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے