اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم اور وزیرقانون کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے۔اس اہم ملاقات میں سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس پر معاملات کا جائزہ لیا گیا،اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کے ساتھ قانونی امور اور مقدمے پر مشاورت ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے