ریا ض (مانند نیوز ڈیسک)سعودی وزیر برائے اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عید الفطر کی نماز تمام مساجد میں پڑھائی جائے گی۔سعودی وزیر نے تحریری طور پر سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے پندرہ منٹ بعد ادا کرنے کی تاکید جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ام القری کیلنڈر کی پابندی کی جائے۔سعودی وزیر نے وزارت کے عہدیداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر کی نماز کے انتظامات پہلے سے کرلئے جائیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال عیدالفطرکی نماز کا وقت سورج طلوع ہونے کے دس سے پندرہ منٹ بعد کا رکھا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے