دیر لوئر (مانند نیوز)ریسکیو 1122 دیر لوئر نے گزشتہ ماہ کے دوران 652 سے زائد ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کی۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو مارچ کے مہینے میں 7676 کالز موصول ہو ئے، جسمیں 7024 سے زا ئد غیر ضروری اور فیک کالز بھی شامل ہیں دیر لوئر نے ماہ مارچ کے دوران 42 ٹریفک حادثات میں زخمیوں کوسہولیات فراہم کیں، گزشتہ ماہ میں 335 میڈیکل،19 آ تشز دگیاں اور 09 جرائم کے واقعات رونما ہوئے اور 25 دیگر واقعات کے دوران سہولیات فراہم کی گئیں ایمبولینس ریفرل سروس کے تحت ڈاکٹرز کے طرف سے ریفر کردہ 228 مریضوں کو جس میں 126 ضلع کے اندر اور 102 ضلع کے باہر ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ سٹاف کے زیر نگرانی میں مختلف ہسپتالوں کو منتقل کیا گیاڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات پر ضلع بھر میں حادثات کے شرح میں کمی لانے کیلے کمیونٹی میں فار سیفٹی اور زندگی بچانے کی عملی تربیت فراہم کی۔ ریسکیوں 1122 لوئیر دیر کے انچارج ابرار احمد نے بتایاریسکیو نوجوان ہر مصیبت سے نمٹنے کیلئے دن رات تیار رہتے ہے اگر کسی قسم کا قدرتی افت ہو زلزلہ،سیلاب اور دیگر افات تو اپنے جانوں سے بالاتر عوام کی خدمت کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے