واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک) امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی عمران خان سے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر گفتگو ہوئی ہے۔ بریڈ شرمین نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے ڈاکٹر آصف محمود سے بھی بات کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے