ریاض (مانند نیوز ڈیسک)عرب لیگ نے القدس کے دفاع کے لیے سفارتی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسجدِ اقصی میں حملوں کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں رمضان المبارک میں اسرائیل کے مسجدِ اقصی پر حملے اور اس کی حرمت کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس کے حوالے سے عرب لیگ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ مسجدِ اقصی میں اسرائیلی فوجی کا اقدام انسانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔عرب لیگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ تازہ صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے اس حوالے سے اجلاس جاری رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے