پشاور(مانند نیوز)رمضا ن المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہونے پر لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔پشاورکی تاریخی مسجد مہابت خان،مسجد قاسم علی خان،سنہری مسجد صدر،سپین جماعت اور مدنی مسجد نمک منڈی سمیت دیگر مساجد میں اس رمضان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی اعتکاف میں بیٹھی ہے۔پشاورسمیت ملک بھر میں خواتین اپنے گھروں جبکہ مرد مساجد میں اعتکاف کی نیت کر کے بیٹھ گئے ہیں۔اعتکاف کے مقصد کے لئے گزشتہ 2 روز سے مساجد میں تیاریاں جاری تھیں جبکہ حساس اضلاع میں اعتکاف سے پہلے کلیئرنس کا سلسلہ بھی مکمل کیاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے