اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پرڈپٹی رجسٹرار نے روسٹر جاری کیا۔آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بینچ کے لئے دستیاب ہوں گے۔آئندہ ہفتے کے ججز روسٹر میں 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔ جسٹس بابر ستار 18 اپریل سے سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے۔جبکہ جسٹس بابرستاربیرون ملک ہیں اور وہ 17اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے۔چیف جسٹس کی منظوری سے خصوصی ڈویژن اورلارجر بینچز بھی دستیاب ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے