نیویارک(مانند نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ دے دی۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی سے معاشی بحران مزید سنگین ہو گا۔ یو این افغان نمائندے نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں مشن جاری رکھنے سے متعلق نظرِ ثانی کا اعلان کیا تھا۔ اقوامِ متحدہ کا افغانستان میں مشن جاری رکھنے پر نظرِثانی کا دورانیہ 5 مئی کو ختم ہو رہا ہے۔ افغانستان میں اقوامِ متحدہ کا مقامی عملہ 3300 افراد پر مشتمل ہے جن میں 600 خواتین ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے