کراچی(مانند نیوز ڈیسک)سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ اتوار صبح انتقال کر گئے۔ سینئر اداکار شبیر رانا کو عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر ہسپتا ل لایا گیا تھا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔مرحوم شبیر رانا نے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے