اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 290 روپے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمت اچانک بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 290 روپے ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے