اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔حکومتی اورعسکری املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے گردگھیرا تنگ کر دیا گیا۔جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی(جی ایچ کیو)حملوں میں ملوث عناصرکی شناخت کرلی گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جن افراد کی شناخت کی گئی ہے ان میں افشاں کامران، فاطمہ احسان،شبانہ فیاض، عابد ملک، عاصم خورشید، زاہد علی شاہ گیلانی،کاشف خان، منیزا احمد، جہانگیر احمد، عثمان قریشی، ابوبکراحمد، شہبازناصر، انصر جاوید اور حماد خان شامل ہیں۔ جبکہ مزید شرپسندوں کی شناخت اورگرفتاریوں کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں سرگرم ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے