اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) فوجی تنصیبات پر حملہ افسوسناک اور شرمناک ہے ، انڈیا کا خواب اور ایجنڈا پورا کردیا گیا،علماء مشائخ جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاوس پر حملہ ایک خوفناک سازش ہے ،صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی علماء مشائخ پی ڈی ایم کےسپریم کورٹ کے سامنے دھرنے بھرپور شرکت کرینگے، بھیج پیر جٹا ملک میں موجودہ سیاسی دہشت گردی کے پیچھے یہودی و بھارتی لابی ہے ، علماء مشائخ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کو جائز و بروقت سمجھتے ہوئے اس کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اس وقت دنیا کی خائن ترین عدلیہ ملک پر نافذ ہے،عدلیہ کی پر اسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے امریکی آلہ کا