ملاکنڈ(نمائندہ نیوز ڈیسک)کبل دھماکہ، باغ کنڈی نظر آتش، فوجی قلعہ و انٹر چینج نظر آتشی واقعات کے بعد سکول وین پر فائیرنگ۔ ملاکنڈ ڈیوژن میں لوگوں میں بے چینی مزیدبڑھ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ان واقعات میں ٹی ٹٰی پی یا کسی دہشت گرد تنظیم کا سراغ نہیں ملا۔ تاہم لوگوں میں تیزی سے خراب ہوتی ہوئی امن وامان کی صورت حال نے مزید تشویش پیدا کردیا۔ یاد رہے منگلور سکول میں پر پولیس کا رد عمل سامنے اگیا ہے جو کچھ یوں ہے۔
ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر سیدو شریف ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان سوات پولیس جہاں انہوں نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی بسیدوشریف ہسپتال میں عیادت کی۔ ترجمان سوات پولیس ار پی او ملاکنڈ نے ہسپتال انتظامیہ کو زیر علاج بچوں کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ترجمان سوات پولیس منگلور نجی سکول فائرنگ میں ایک بچی جابحق، جبکہ 06 زخمی اور ایک بچی شہید ہوئی ہے۔ ترجمان سوات پولیس فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان سوات پولیس گرفتار پولیس کانسٹیبل سے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تحقیقات کر رہی ہے اور انصاف کی تقاضے پوری کئے جائینگے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے