اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 25مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا۔وفاقی پولیس کی جانب سے جاری کردہ نغمے کا عنوان ہے جاگتے رہے ہیں ہم۔ اس نغمے میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہدا ء کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہدا کے خاندانوں کے جذبات کی عکاس مختصر فلم شہید کی بیٹی جاری کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے