سوات (مانند نیوز)ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او مینگورہ سٹی امجد خان کے نگرانی میں ایس ایچ او بنڑ جہان عالم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان 1 نثار خان ولد انورالحق سکنہ ٹاؤن شپ 2 رحیم خان عرف شینا ولد طالع مند سکنہ ڈھیرئی کبل کے قبضے سے دو عدد چوری کی موٹر سائیکل دو کاٹن موبلیل اور موٹر سائیکل کی مختلف پاٹس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ کرلیا جبکہ دیگر ملزمان 1 خورشید علی ولد عبد الرحمن سکنہ مینگورہ 2 بشیر ولد شیر علی سکنہ شریف آباد کے قبضے سے ایک عدد لوہے کا گیٹ 5 عدد سٹیل نلکے 3 عدد ایلومینیم چینل 1 عدد سلنڈر 1 عدد پانی موٹر 1 عدد ایل سی ڈی سکرین اور دو عدد بیٹریاں برآمد کر کے ملزمان کی خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے