کراچی(مانند نیوز ڈیسک)آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 960 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 4 ڈالر اضافے کے بعد 1960 ڈالر فی اونس ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے