اسلا م آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت 200 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 200 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیروں کو اسی ہفتے رہا کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے رہا کئے گئے قیدی واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیے جائیں گے، قیدیوں کی رہائی سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔پاکستان رواں ماہ 198 بھارتی قیدیوں کو پہلے ہی کر چکا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ بھارت بھی اپنی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے