سوات (مانند نیوز)ایس پی انوسٹی گیشن امیر نواز خان کے زیر صدارت تھانہ مینگورہ میں سرکل سیدو شریف، سرکل مینگورہ اور سرکل کبل کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزکے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں موجودہ حالات کے پیش نظر تفصیلی روشنی ڈالی گئی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر اپنی خدمات کو احسن طریقے اپناتے ہوئے امن امان برقرار رکھنے میں اپنا کردا ر ادا کریں تاکہ عوام کا پولیس پر اعتمادبحال ہو اور پولیس کا مورال بلند ہوں، انہوں نے کہا کہ پولیس سے عوام کا بہت سے توقعات وابستہ ہے ان کے اعتماد پر پورا پورا اتر نے میں ہر ایک پولیس آفیسر اپنا کردا ر اداکریں اور جرائم کے روک تھام کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے