اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 2یا 3حصوں میں بٹ سکتی ہے۔ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک حصہ پیپلز پارٹی میں جائے گا کیوں کہ ان کے پاس گنجائش ہے، دوسرا حصہ جہانگیرترین کے پاس اور تیسرا حصہ پی ٹی آئی میں ہی رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوئے تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب میں مقابلہ پی ٹی آئی اور (ن)لیگ کا تھا لیکن 9 مئی کے بعد حالات بدل گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے