پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور پولیس کونفری کی شدید کمی کاسامنا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں پولیس کی کل نفری 7ہزارسے زائد ہے جس میں سے 4ہزار اہلکار اہم شخصیات کی سکیورٹی پر مامور ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے تھانوں، گشت اور دیگر مقامات پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کی کل تعداد 3ہزار کے قریب بنتی ہے۔ جبکہ دیگر نفری اہم شخصیات کی سکیورٹی پر تعینات ہے۔ پشاور پولیس کو دہشت گردی اورسٹریٹ کرائمز کے چیلنج کا سامنا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے