سیالکوٹ (مانند نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے4 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ محکمہ ریلوے کی نااہلی کے باعث اگوکی جلیانوالہ میں ریلوے لائن پھاٹک پر پیش آیا جس میں 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔خوفناک حادثے میں ڈرائیور سمیت دو خواتین اور بچہ زخمی ہوا جنہیں طبی امداد فراہم کے لئے سول ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 24 سالہ تحسین، 17 سالہ مدیحہ، 30سالہ کائنات، اور 40سالہ فاخرہ شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے