سیالکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی یوتھ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے چوک علامہ اقبال میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کے شرکاء نے بینرز اٹھا کر واک کی اور گرفتار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا، احتجاجی مظاہرے سے صدر جماعت اسلامی یوتھ سینٹرل پنجاب بشارت علی صدیقی، محسن اکرام بھٹی، علی حبیب ایڈووکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے، مقررین نے کہا کہ جان بوجھ کر اللہ تعالی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی رہتی ہے، مظاہرین نے فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے