لوئرکرم (مانند نیوز ڈیسک)لوئر کرم سے لاپتا نوجوان کی نعش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی نعش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔نوجوان کے دوسرے چچا نے چاقو مارکر خود کو زخمی کرلیا۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment