پبی (مانند نیوز) ریسکیو 1122 نوشہرہ کا موٹر وے پولیس کے ساتھ تربیتی کلاس منعقد ہواتفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ھدایت پر سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی زیر نگرانی ظلع نوشہرہ میں ریسکیو 1122 سرکاری و نجی اداروں کے ساتھ مشترقہ طور پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تربیتی مشقوں کا سلسلہ جاری ہیں سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ کی جانب سے قائم کردہ ٹرینگ ونگ ٹیم کے انچارج حضرت علی شاہ نے نوشہرہ موٹر وے پولیس کے تمام پیٹرولنگ افسران کو روڈ ٹریفک حادثہ کی صورت میں زخمی کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کی تربیت کے ساتھ ساتھ موسمی اثرات سے تحافظ اور آئل ٹینکرز پر اگ لگنے کی صورت میں ریسکیو 1122 کے پھنچنے سے پہلے ضروری احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی تربیت پر تفصیلی بریفنگ دی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے