سوات(مانند نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے بحرین میں مانکیال کے مقام پرماں اور بیٹا دریائے سوات میں چئیرلفٹ سے گر کر ڈوب کر لاپتہ ہوگئے، چئیرلفٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد سوار تھے، ریسکیو 1122 لاپتہ خاتون اور اس کے بچے کو تلاش کر رہے ہیں۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment