پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور میں پولیس نے بم برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔پولیس کے مطابق کہ پشاور میں متنی ادیزائی کے علاقے سے بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی ساختہ بم میں 10 سے 11 کلو بارودی مواد موجود تھا، بم برآمد ہونے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ نے جیمرز آن کر کے علاقے کی سرچنگ مکمل کی، بم کی اطلاع پھیلنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس حکام کے مطابق دیسی ساختہ بم پریشر کوکر میں تیار کیا گیا تھا اگر بم پھٹ جاتا تو بڑی تباہی ہوسکتی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے