لاہور(مانند نیوز ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں نوازشریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اورعدالت کو بتایا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا،انکا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں،نہ ہی نئے قانون کے تحت کیس بن سکتا ہے۔،لاہورکی احتساب عدالت کے جج را ئوعبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور نواز شریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے