سوات (مانند نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات گنڈاپور اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے ویژن "منشیات سے پاک معاشرہ ” کے عزم کے مطابق سوات پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف گھیراؤ تنگ۔تھانہ بنڑ پولیس کا رات کے وقت دوران ناکہ بندی فور بکس موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 02 کلو سےزائد چرس برآمد ، ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپو ر کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او تھانہ بنڑ جہان عالم خان نے اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کے اطلاع پر رات کے وقت دوران ناکہ بندی موٹر کار فوربکس کے خفیہ خانوں سے 2 کلو 122 گرام چرس برآمد کر کے ملزم صادق اللہ ولد محمد ہارون ساکن نگری ضلع بونیر کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے