سوات (مانند نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خبیر پختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے ویژن کے مطابق سوات پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔سوات تھانہ بحرین پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بڑی کاروائی، 05 عدد 30 بور پستولیں اور 06 عدد بندوقیں بمعہ 250 عدد کارتوس برآمد، ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق: ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر ایس پی اپر سوات محمد زمان خان کے سربراہی اور ایس ڈی پی او سرکل مدین حبیب اللہ خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بحرین عمر رحیم خان نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کاروائی کرتے ہوئے 05 عدد 30 بور پستولیں اور 06 عدد بندوقیں بمعہ 250 عدد کارتوس برآمد کر کے ملزمان کو حسب ضابطہ کر لیا۔ ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے