سوات (مانند نیوز)پیوچار چپریال میں غیرت کے نام پر بیوی آشناء سمیت قتل، پولیس کی بروقت کاروائی، ملزم گرفتار، آلہ قتل بندوق برآمد۔قانون سب کے لیے یکساں، کسی کو قانون اپنے ہاتھوں میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں۔ "ڈی پی او سوات”قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ "ڈی پی او سوات”تفصیلات کے مطابق: گزشتہ شب تھانہ چپریال پولیس کو اختر علی نامی شخص نے اپنے گھر واقع پیوچار چپریال میں اپنی بیوی مسماۃ(ط) کو آشناء جاوید علی ولد نادر خان سمیت اسلحہ آتشین سے فائر کرکے قتل کرنے کی اطلاع ملی تھی، جس پر آر پی او ملاکنڈ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او تھانہ چپریال محمد زیب خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوراً کاروائی کرتے ہوئے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو اشناء سمیت قتل کرنے والا ملزم شوہر آختر علی ولد طالزر کو آلہ قتل بندوق سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ جس سے مذید تفتیش جاری ہے۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے