سوات(مانند نیوز) جمعہ کے دن ون ویلنگ کے روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی ضلع بھر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں۔سوات: غیر قانونی نمبر پلیٹس اور گاڑیوں پر نشانات وغیرہ ہٹانے کے لیے ٹریفک پولیس مستعد۔کسی کو بھی بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے اور نہ گاڑی چلانے کی مجاز ہے۔ "ایس پی ٹریفک”سوات: کسی بھی کم عمر بچے کو ون ویلنگ کرنے اور گاڑی چلانے کی ہر گز اجازت نہیں۔ "ایس پی ٹریفک”ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بلاتفریق قانونی کاروائی کی جائیگی۔ "ایس پی ٹریفک”سوات: عوام سے التماس ہے کہ وہ اپنے اور دوسروں کی جان کے حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ "ایس پی ٹریفک وارڈن سوات بادشاہ حضرت خان”ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے