جمرود (مانند نیوز)علاقہ علی مسجدغاراُبوکے قریب مسجدمیں دھماکا،ایڈیشنل ایس اوعلی مسجد عدنان آفریدی شہید۔ضلع خیبر تحصیل جمرودعلاقہ علی مسجدغاراُبو کے قریب پولیس کی ناکہ بندی کے دوران ایک خودکش بھاگ کرقریب مسجدمیں داخل ہوا جس کا پیچھا کرتے ہوئے ایڈیشنل ایچ اوعدنان آفریدی مسجد میں داخل ہوئے اور گرفتاری کی کوشش میں خودکش نے اپنے اپ کو اُڑا دیا۔جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او علی مسجد عدنان آفریدی شہید ہو گئے جبکہ مسجدبھی مکمل طور پر شہیدہوا ہے۔پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر علاقہ کو گیرے میں لے کر تفتیش جاری کرتے ہوئے شواہد اکھٹے کررہے ہیں ؎۔ذرائع کے مطابق ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کی اطلاع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے