لاہور(مانند نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیئے۔مسافروں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ایک مسافر نے بتایا کہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار 8 سو کر دیا گیا۔لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 جبکہ پشاور کا 2 ہزار سے 22 سو روپے کر دیا گیا۔لاہور سے کوئٹہ کا کرایہ 35 سو روپے سے بڑھا کر 42 سو روپے کر دیا گیا۔مسافر کا کہنا ہے کہ لاہور سے مری کا کرایہ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 2200 روپے کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے