شانگلہ(مانند نیوز)ریسکیو شانگلہ نے ماہ جولائی میں 318تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں، روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کے 10،میڈکل کے 176،ایمرجینسیز کو بروقت ریسپانس دی گئی ہیں۔کنٹرول روم کو ماہ جولائی میں مجموعی طور پر کنٹرول روم کو16219کالز موصول ہوے۔جس میں 12098غیر ضروری کالز3920ڈراپ کالز اور318 ایمرجینسی کالز موصول ہوئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 شانگلہ۔ جولائی کے مہینے میں بھی معمول کے مطابق ریسکیو ڈیوٹی میں خدمات فراہم کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو شانگلہ ثناء اللہ کی ہدایت کے مطابق ریسکیو1122 شانگلہ نے ماہ جولائی میں 318تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں، جس میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کے 10میڈکل کے 176ایمرجینسیز کو بروقت ریسپانس دی گئی ہیں۔مختلف حادثات میں 11گاڑیوں کو ریکور کیا گیا۔ آگ لگنے کی واقعات میں 01اور ڈوبنے کی واقعات میں بھی 01ایمرجنسی کو بروقت رسپانس کیا گیا۔ مزید برآں ہسپتال ریفرل سروس میں شانگلہ کے مختلف ہسپتالوں سے مجموعی طور پر117مریضوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شانگلہ ثناء اللہ کی سربراہی میں شب و روز عوام کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔شانگلہ کے عوام کسی بہی ایمرجینسی سے نمٹنے کیلے 1122پر مفت کال کرکے 24 گھنٹے ریسکیو کے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے