سکھر(مانند نیوز ڈیسک)سکھر میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور رشتہ دار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق صالح پٹ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیور نے ناجائز تعلقات کے الزام میں بھابھی اور رشتہ دار کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے