سخاکوٹ(مانند نیوز) محمدبلال خان پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈکے ڈویژنل سینئرنائب صدر چن لے گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ملاکنڈ کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری صاحبزادہ صبغت اللہ نے پی کے 22ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے محمدبلال خان کو ڈویژنل سینئرنائب صدر مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈویژنل جنرل سیکرٹری نے محمدبلال خان کو فوری طور پر پارٹی کے مضبوطی اور تنظیمی فعالیت کیلئے سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کردئیے ہے۔