کراچی (مانند نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اضافی سرچارج سے کراچی کے شہریوں پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔1.52 روپے کے اس سرچارج کا اطلاق ایک سال کے لیے ہوگا۔ بجلی کے بلوں پر عائد سرچارج سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں لگایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 15اگست کو سماعت ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے