پشاور(مانند نیوز)جے یو آئی تحصیل ہریپور کے امیر مولانا حافظ محمد ایوب صدیقی ، وحدت اساتذہ ضلع ہریپور کے جنرل سیکرٹری قاضی زاہد خلیل کی سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن سے ملاقات کی ۔پشاور میں ملاقات میں ہری پور جمیعت علماۓ اسلام کے تحصیل امیر مولانا ایوب صدیقی نے ہری پور میں اساتذہ کے مساٸل بغیر کسی لالچ کے اور ترجیعی بنیادوں پر حل کیے جاٸیں اور ضلع ہری پور کے سکولوں کے فنڈز اور محکمہ ایجوکیشن کے دیگر مساٸل کو بھی توجہ طلب حل پر غور کر کے حل کیے جاٸیں ۔