باجوڑ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنردیر لوئر افتخاراحمد ضلع بھر میں محکمے صحت کی کارکرگی اور ڈینگی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کی صدارت کی اجلاس کی۔اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹرشوکت علی اور ڈی ایچ او دیر لوئر ڈاکٹر ارشاد علی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں دیر لوئرکے مختلف ہسپتالوں، ڈی ایچ۔کیو ہسپتال تیمرگرہ میں طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اور انسداد ڈ ینگی مہم کے حوالے سے دیر لوئر کو فنڈ مہیا کیا جائے۔ دیر لوئر میں قائم ڈینگی آیسولیشن وارڈ میں مریضوں کو تمام سہولیات مہیا کی جائے۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور دوسرے تمام سٹیک ہولڈر کے عملی اقدامات کی وجہ سے دیر لوئر میں ابھی تک ڈینگی کا کوئی پازیٹیو کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے