مالاکنڈ (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر دیر بالا گوہر زمان کی زیرِ صدارت اجلاس،14 اگست یومِ آزادی عظیم الشان طریقے سے منانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئے۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا گوہر زمان کی زیر صدارت 14 اگست یومِ آزادی کی انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ضلعی جرگہ ہال میں اہم اجلاس منعقد ھوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، دیگر انتظامی آفسران اور تمام محکموں کے آفسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جشنِ آزادی کے حوالے سے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام آفسران کو زمہ داریاں سونپی اور کہا کہ انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور تمام ادارے بروقت اور ھر صورت یقینی بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے